ابنا: پاکستان کے صوبہ سندھ کے نوڈیرو علاقہ میں بیگم نصرت بھٹو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نوڈیرو علاقہ میں بیگم نصرت بھٹو کی نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری ،وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،بلاول بھٹو زرداری،وفاقی وزرا ،متحدہ کے راہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
..........
/169